کیا آپ کو معلوم ہے؟

August 23, 2019

٭…مکھی ایک سیکنڈ میں 32 مرتبہ اپنے پر ہلاتی ہے۔

٭…کچھوا، مکھی اور سانپ بہرے ہوتے ہیں۔

٭… برف جمانے کےلئے امونیا گیس استعمال کی جاتی ہے ۔

٭… دنیا کا سب سے بڑا بجلی گھر کینیڈا میں ہے ۔

٭… دنیا میں سب سے چھوٹا جزیزہ ’’فلیٹ ہوم‘‘ ہے یہ انگلستان میں واقع ہے ۔ اس کا کُل رقبہ صرف ڈیڑھ میل ہے۔

٭… سمندر کا تقریباً 19 فی صد حصہ برف سے ڈھکا ہے۔