افریقی جیز گلوکار کورونا وائرس سے ہلاک

March 26, 2020

افریقی جیز گلوکار کورونا وائرس سے ہلاک

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا کے مقبول ترین افریقی جیز گلوکار مینو دیبینگو پیرس میں کورونا وائرس سے ہلاک ہوگئے۔مینو دیبینگو کا تعلق فرانس سے تھا جبکہ ان کی عمر 86 برس تھی ۔ یاد رہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 18 ہزار 907 ہوگئی ہے جبکہ وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 4 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔