ہیتھرو ایئرپورٹ پر جدید سیکیورٹی اسکینرز نصب، ہینڈ کیری سامان نکالنے کی ضرورت ختم
لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر ایک بلین پاؤنڈ کی لاگت سے جدید سیکیورٹی اسکینرز نصب کر دیئے گئے ہیں، جن کے بعد اب مسافروں کو سیکورٹی چیک کے دوران اپنے ہاتھ کے سامان سے الیکٹرانک آلات اور مائع اشیا نکالنے کی ضرورت نہیں رہے گی۔