• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوآپریٹو سوسائٹیز کی زمینوں پر قبضوں کے خلاف احتجاج

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کوآپریٹو سوسائٹیز کی زمینوں پر قبضوں کے خلاف متاثرین نے شاہین کمپلیکس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور چیف جسٹس آف پاکستان سے مطالبہ کیا کہ وہ کوآپریٹو سوسائٹیزکی زمینیں بھی قبضہ مافیا سے بازیاب کروائیں، جن میں متوسط طبقے کی اکثریت نے اپنی محنت کی کمائی سے چھوٹے چھوٹے پلاٹ بک کروائے تھے، شہری برسوں سے اپنے پلاٹس کے حصول کے لیےدھکے کھا رہے ہیں۔

تازہ ترین