کراچی (پ ر) امیر جماعت غرباء اہلحدیث پاکستان مولانا عبدالرحمٰن سلفی نے کہا ہےکہ عید کے چوتھے روز جامعہ ستاریہ اسلامیہ گلشن اقبال اور مرکزی محمدی مسجد برنس روڈ کے سامنے اونٹ نحر کئے گئے۔
ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ روس نے حملے میں 470 سے زائد ڈرونز اور 48 میزائلوں کا استعمال کیا۔
پولیس کے مطابق ابتدائی معلومات اور تفتیش سے معلوم ہوا ہے کہ خاتون کی گزشتہ ماہ شادی ہوئی تھی
پنجاب کی وزیرِ اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ غیرقانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کی اطلاع دینے والوں کو نقد انعام دیا جائے گا۔
صدر بیرسٹر سلطان محمود کی علالت کے باعث اسپیکر چوہدری لطیف اکبر نے کابینہ اراکین سے حلف لیا۔
بلوچستان کے ماہی گیروں نے ڈولفنز کے خوبصورت گروپ کی ویڈیو بنائی
اسحاق ڈار اور شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نے دوطرفہ تعلقات پر گفتگو کی، دونوں رہنماؤں نے علاقائی تعاون کی ترجیحات پر تبادلہ خیال کیا۔
جسٹس انعام امین منہاس نے کہا کہ 1400 تعلیمی ادارے اور آپ کے پاس صرف تین افراد ہیں؟ اس رفتار سے تو آپ کو چار سال لگ جائیں گے۔
دنیا بھر میں غیر فعال طرزِ زندگی، پروسیسڈ اور فاسٹ فوڈ، چینی اور چکنائی سے بھرپور غذاؤں کے بڑھتے استعمال کے باعث فیٹی لیور ایک عام بیماری بنتی جا رہی ہے۔
چوری ہوئی گاڑی کو جرمانے کی تحقیقات کے دوران ایک اہم انکشاف سامنے آگیا۔ خلاف ورزی کراچی رجسٹریشن کی کار نے نہیں بلکہ کوئٹہ رجسٹرڈ گاڑی نے کی۔
عدالت نے کنٹونمنٹ علاقوں سے میونسپل ٹیکس کی وصولی کنٹونمنٹ بورڈز کا اختیار قرار دیدیا۔
ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ دن میں صرف 2 سگریٹس پینا بھی جان لیوا ثابت ہو سکتی ہیں۔
پراسیکیوٹرجنرل پنجاب نے خبردار کیا ہے کہ جنسی مجرم پورے تعلیمی ادارے کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں
مشفیق الرحیم نے 2005 میں اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا، وہ لارڈز میں سب سے کم عمر ڈیبیو کرنے والے کھلاڑی بھی ہیں اور یہ ریکارڈ اب تک قائم ہے۔
سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ بہتری کے حالات پیدا کرنے چاہئیں، غربت بے روزگاری مہنگائی ہے، کاروبار بالکل بھی نہیں ہے۔
سہیل آفریدی نے کہا کہ پنجاب پولیس کا خواتین پر تشدد ناقابل قبول ہے۔