• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکیورٹی صورتحال: سعودی عرب میں ہونے والا یورپی یونین، جی سی سی اجلاس ملتوی

تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

سعودی عرب میں ہونے والا یورپی یونین اور جی سی سی اجلاس کو ملتوی کر دیا گیا۔ 

ریاض سے خبر ایجنسی کے مطابق یورپی یونین اور خلیجی ممالک نے باہمی رضامندی سے اجلاس ملتوی کیا۔ 

خبر ایجنسی کے مطابق یورپی یوینن اور خلیج تعاون کونسل کا اجلاس 24 اکتوبر کو ریاض میں ہونا تھا۔ 

خبر ایجنسی کے مطابق اجلاس سعودی عرب میں جاری سیکیورٹی خطرات کی وجہ سے ملتوی کیا گیا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید