امریکی جیولر نے اپنی مصنوعی آنکھ میں قیمتی ہیرہ جڑوا لیا
امریکا میں جیولری اسٹور کے مالک نے اپنی مصنوعی آنکھ میں 2 قیراط کا ہیرا نصب کروا لیا۔ اس حوالے سے بتایا جاتا ہے کہ امریکی ریاست البامہ کے ایک جیولری اسٹور کے مالک کی جب دائیں آنکھ کی بینائی مکمل طور پر ختم ہوگئی تو انھوں نے اپنی نئی مصنوعی آنکھ کو منفرد بنانے کا فیصلہ کیا اور اس میں ایک ہیرہ جڑوا دیا۔