ٹیکسی اسٹینڈ کے قریب نشے کے عادی شخص کی لاش برآمد

October 17, 2021

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) ٹیکسی اسٹینڈ کے قریب سے نشے کے عادی شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے سول لائن پولیس نے لاش ہسپتال منتقل کی جوضروری کارروائی کے بعد شناخت کیلئے مردہ خانے منتقل کردی گئی۔