محفل مرتضیٰ میں عید میلاد النبیؐ کا جلسہ آج ہوگا

October 18, 2021

کراچی(پ ر) محفل مرتضیٰ پی ای سی ایچ سوسائٹی کشمیر روڈ میں عید میلاد النبیؐ اور اتحاد بین المسلمین کا جلسہ پیر 18اکتوبر کو شب9بجے ہوگا، علامہ اصغر درس،ڈاکٹر زاہد علی زاہدی اور سبز علی حاجی بیگ سیرت محمدی ؐ پر روشنی ڈالینگے،قاری وحید ظفر قاسمی ،نعت رسول مقبول پیش کرینگے،بعد ازاں درود و سلام بارگاہ رسالت و امامت پیش کیا جائیگا۔