• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سچل تھانے کی حدود میں ملزمان نے ہوٹل پر حملہ کر دیا ،ہوٹل مالک کو ہر ماہ بھتہ دینے کا حکم ملاتھا،ہوٹل مالک نے بھتہ خوروں کے خلاف تھانہ سچل میں درخوست جمع کرا دی ہے۔

تازہ ترین