• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران کے بینکنگ سسٹم پر سائبر حملہ، آن لائن اور کارڈ سسٹم بیٹھ گیا

تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

ایران کے بینکنگ سسٹم پر سائبر حملے میں آن لائن اور کارڈ سسٹم بیٹھ گیا۔ 

برطانوی میڈیا کے مطابق اس سائبر حملے سے ایران میں اے ٹی ایم، پوائنٹ آف سیل اور موبائل بینکنگ ایپس کا نظام متاثر ہوا ہے۔ 

برطانوی میڈیا کے مطابق ایرانی سائبر سیکیورٹی نے بینکوں کے کارڈ سروسز کو آف لائن کر دیا۔ 

برطانوی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے کچھ دن پہلے ایران کے منجمد فنڈز کی واپسی کا اعلان کیا تھا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید