کراچی( اسٹاف رپورٹر) قومی سینئر ہاکی ٹیم نے چار میچوں کی سیریز کے تیسرے میچ میں قومی جونیئر ٹیم کو ایک گول سے شکست دے کر سیریز جیت لی۔ چوتھا میچ بدھ کو کھیلا جائے گا۔
کراچی میں کے الیکٹرک کی ایکسٹرا ہائی ٹینشن لائن میں ٹرپنگ کی وجہ سے متعدد گرڈ اسٹیشن ٹرپ کر گئے جس کے باعث شہر کے بڑے حصے میں بجلی بند ہوگئی۔
لاہور کی سڑکوں پر سائیکل اور موٹرسائیکل سواروں کے لیے الگ راستہ مختص کردیا گیا۔
ڈیلس کے معروف گٹارسٹ منصور شہزاد گلے کے کینسر کے باعث جان کی بازی ہار گئے۔
اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ حماس کی جانب سے یرغمالیوں کے ناموں کی فہرست جاری نہیں کی جا رہی۔
پاکستان کی وزارتِ خارجہ نے مراکش میں بچائے گئے 21 پاکستانیوں کی فہرست جاری کردی۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مالی سال کے آخر تک صوبے کی سڑکوں کی تعمیر و مرمت مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔
بلوچستان کےوزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ سوئیٹ ہوم اسلام آباد کی طرز پر ایک مثالی ادارہ کوئٹہ میں میں بھی قائم کرنا چاہیں گے۔
غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد شروع ہو گیا۔
فلم اسٹار سیف علی خان پر حملہ کرنے والے شخص کے حوالے سے متضاد اطلاعات سامنے آنے کا سلسلہ جاری۔
سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللّٰہ کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ آمرانہ دور جنرل ضیاء کا تھا۔
ملتان ٹیسٹ کے تیسرے دن پاکستان کی دوسری اننگز میں ویسٹ انڈیز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔
راولپنڈی سے 2 ماہ قبل لاپتہ 5 سالہ بچے کی لاش تالاب سے ملی ہے۔
سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر کا کہنا ہے کہ پنجاب میں بلدیاتی اداروں كا قیام عمل میں لایا جائے۔
کراچی میں آج سے درجہ حرارت میں معمولی اضافہ متوقع ہے۔
پنجاب کے دیگر علاقے بھی شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں جس کے باعث متعدد موٹر ویز ٹریفک کے لیے بند کردی گئی ہیں۔
چمن، قلعہ عبداللّٰہ اور پشین کے بالائی علاقوں میں برف باری ہوئی، این 50 پر کئی مقامات پر ٹریفک جام ہے۔