• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زکریا اور ترک یونیورسٹی میں ریسرچ پر آن لائن ایم او یو

ملتان (سٹاف رپورٹر) بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان اور نیدے عمر یونیورسٹی ترکی کے مابین آن لائن ایم او یو ہوا، معاہدہ کے تحت ترکی کی یونیورسٹی کے ساتھ تحقیق و ریسرچ کے میدان میں کام کیاجائے گا۔ مفاہمتی یادداشت پر وائس چانسلر منصور اکبر کنڈی نے دستخط کیے۔اس موقعہ پر ڈاکٹر محمد تحسین اظہر ، ڈائریکٹر اورک ڈاکٹرنجم الحق ، ڈاکٹر محمد بابر، ڈاکٹر سید بلال ، ڈاکٹر حامد و دیگر اساتذہ موجود تھے۔
تازہ ترین