• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناروے، دنیا کا پہلا الیکٹرک خود مختار کارگو جہاز لانچ کر دیا گیا

خود مختار کار، ریل، بسوں اور دیگر کئی ایجادات کے بعد ناروے میں پہلا الیکٹرک خود مختار کارگو جہاز بھی لانچ کر دیا گیا ہے۔

الیکٹرانک کی دنیا میں ایک اور اضافہ، ناروے میں دنیا کے سب سے پہلے مکمل طور پر الیکٹرک خود مختار کارگو جہاز کی نقاب کشائی کی گئی ہے۔

یہ خود مختار کارگو جہاز میری ٹائم انڈسٹری کے آب و ہوا کے منفی اثرات کو کم کرنے کی جانب ایک چھوٹا لیکن حوصلہ افزا قدم قرار دیا جا رہا ہے۔

تازہ ترین