• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’اسے کہتے ہیں اقتدار کا جادو‘، احسن اقبال کی وزیراعظم کے اثاثوں پر تنقید

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے وزیراعظم کی ٹیکس سال 2017، 2018 اور 2019 کے دوران ٹیکس ادائیگیوں کے اعداد و شمار شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ’اسے کہتے ہیں اقتدار کا جادو- عمران نیازی کے اِنکم ٹیکس میں وزیر اعظم بننے کے بعد 2 سالوں میں1,000 گنا اضافہ کیسے ہوا؟ قوم جاننا چاہتی ہے کہ اقتدار میں آ کر آمدنی کے کون سے نئے ذرائع شامل ہوئے؟ •فارن فنڈنگ کا جواب نہیں، •تحائف کا جواب نہیں، •اب آمدن کا بھی جواب نہیں آئیگا-‘

اہم خبریں سے مزید