• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسحاق ڈار اور ترکیہ کے وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ دو طرفہ تعلقات علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد( نیوز رپورٹر)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ترکیہ کے وزیر خارجہ حاقان فیدان سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔منگل کو دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے گفتگو میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔
اہم خبریں سے مزید