• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرکاری ہاؤسنگ اسکیم میں صحافیوں کے کوٹے میں کمی کا معاملہ کمیٹی کے سپرد

اسلام آباد (خصوصی نمائندہ)سرکاری ہاؤسنگ اسکیم میں صحافیوں کے کوٹے میں کمی کا معاملہ کمیٹی کے سپرد ، وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ ہاؤسنگ اسکیم میں صحافیوں کا کوٹہ دو فیصد تھا،فیز ٹو میں ایک فیصد کر دیا گیا ،سینیٹر وقار مہدی نے سوال اٹھایا کہ صحافیوں کا ہاؤسنگ اسکیم میں کوٹہ کیوں کم کیا گیا؟منگل کو سینٹ اجلاس کے دوران وفاقی وزیر صحافیوں کا کوٹہ دو فیصد تھا،فیز ٹو میں ایک فیصد کر دیا گیا ،سینیٹر وقار مہدی نے سوال اٹھایا کہ صحافیوں کا ہاؤسنگ اسکیم میں کوٹہ کیوں کم کیا گیا؟منگل کو سینٹ اجلاس کے دوران وفاقی وزیر ہاؤسنگ نے بتایا کہ ہاؤسنگ اسکیم میں صحافیوں کا کوٹہ دو فیصد تھاتاہم فیز ٹو میں صحافیوں کا کوٹہ ایک فیصد کر دیا گیا ۔
اہم خبریں سے مزید