اسلام آباد (خصوصی رپورٹ)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج فیضان حیدر گیلانی نے سفارتکار کو ملکی راز فروخت کرنےکے الزام میں گرفتاروفاقی پولیس کے اے ایس آئی ظہور احمد کی بیوی کوبھی تشدد کانشانہ بنایا اور گھرکی تلاشی کے دوران توڑپھوڑ کی، ایک سال قبل بھی اسے سادہ لباس افراد زبردستی لے گئے تھے،جہاں سے وہ چند ماہ پہلے ہی رہا ہواتھا، مہران میرانی کے ورثا نے چیف جسٹس سپریم کورٹ، سندھ ہائی کورٹ، وزیراعلیٰ سندھ ودیگرسے مہران میرانی کے گھرسے اغوا ، جبری لاپتہ کرنے، گھر والوں،خواتین کوتشدد کانشانہ بنانے کے واقعہ کانوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔