• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ، ملزمان نے 2 نوجوانوں کو گرم تیل کی کڑاہی میں پھینک دیا

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ، جنگ نیوز) فتو منڈ چوک میں پراپرٹی لین دین کے تنازع پر ملزمان نے 2نوجوانوں کوگرم تیل کی کڑاہی میں پھینک دیا،دونوں کے چہرے اور بازوبری طرح جھلس گئے، مقدمہ درج، ایس ایچ او سول لائن کے مطابق ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے، ملزمان عثمان، ذیشان اور دیگر کا عبدالرزاق کے ساتھ لین دین تھا، ملزمان اس کی تکہ شاپ پر آئے، وہ نہیں ملا تو اسکے ملازم عمران اور اسکے بیٹے ابوبکرپر ظلم ڈھا دیا۔
ملک بھر سے سے مزید