• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور، ٹک ٹاک نے ایک اور جان لے لی، نوجوان کو ویڈیو بناتےفائر لگ گیا

لاہور،چوہنگ (نمائندہ جنگ) ٹک ٹاک نے ایک اور جان لے لی، حسن خان اور اسامہ رات کو اپنے کمرے میں ٹک ٹاک ویڈیو بنا رہے تھے کہ اچانک فائر چل گیا جس سے حسن موقع پر جاں بحق ہو گیا، سندر پولیس نے اسامہ کو گرفتار کر لیا حسن سندر انڈسٹریل سٹیٹ میں سکیورٹی گارڈ اور وزیرستان کا رہائشی تھا ۔پولیس نے حسن خان کی ہلاکت کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات شروع کردی ہے۔

اہم خبریں سے مزید