• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) مقامی سکول اینڈ کالج ایچ ایٹ کیمپس اسلام آباد کی طالبات کے 45رکنی وفد نے اساتذہ کے ہمراہ پارلیمنٹ ہائوس کا دورہ کیا۔ ڈپٹی چیئرمین سینٹ سنیٹر مرزا محمد آفریدی نے وفد کو ایوان بالا کے کام کے طریقہ کار، قانون سازی اور پارلیمانی امور کے متعلق بریف کیا۔ وفد نے سینٹ میوزیم کا دورہ کیا اور اجلاس کی کارروائی بھی دیکھی۔
اسلام آباد سے مزید