• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوئی ناردرن گیس کے 5جنرل منیجرز کے تقرر و تبادلے

لاہور(سپیشل رپورٹر) سوئی ناردرن گیس پائپ لائن کے ایگزیکٹو سٹاف میں شامل 5 جنرل منیجرز کے تقرر و تباد لے کے احکامات جاری کردئیے گئے ہیں، عامر لطیف جنرل منیجر خزانہ کو جنرل منیجر بلنگ سائوتھ، کامران اکرم کو جنرل مینجر اکائونٹس،شمس العارفین مسعود جنرل منیجر کمپلائینس کو جنرل منیجر سٹور، عادل نثار خان کو جنرل منیجر کمپلائینس ، زیب النسا کو جنرل منیجر سٹور سے تبدیل کر کے جنرل منیجر خزانہ تعینات کردیا گیا۔

لاہور سے مزید