• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سٹریٹ لائٹس کی خریداری اورتخمینے کی منظوری

لاہور(خصوصی رپورٹر)ایڈمنسٹریٹر میٹرو پولیٹن کارپوریشن لاہور عمر شیر چٹھہ کی زیر صدارت سٹریٹ لائٹس کی خریداری اور مرمت کے حوالے سے اجلاس ہوا ۔ سی ای او ایم سی ایل سید علی بخاری نے ایڈمنسٹریٹر عمر شیر چٹھہ کو بریفنگ دی۔ سٹریٹ لائٹس کی خریداری اور تخمینہ جات کی منظوری دے دی گئی ہے۔
لاہور سے مزید