• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلزپارٹی بلوچستان کے سینئر رہنمائوں وعہدیداروں کااجلاس طلب

کوئٹہ( این این آئی) پیپلزپارٹی بلوچستان کے جنرل سیکرٹری/ کسان مارچ کی مرکزی کمیٹی کے رکن روزی خان کاکڑ نےسینئر رہنماوٴں و عہدیداروں کا اہم اجلاس 17 جنوری کو تین بجے سٹی سیکرٹریٹ گوالمنڈی چوک میں طلب کیا جس میں کسان مارچ اورلانگ مارچ سے متعلق مشاورت کی جائے گی۔
کوئٹہ سے مزید