• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ماہر رقاصہ نے برف کے ٹکڑے پر پرفارم کر کے   سب کو حیران کردیا۔

رقاصہ نے سڈنی ہاربر پر ہوا میں معلق پگھلتے برف کے ٹکڑے پر اپنے فن کا مطاہرہ کیا۔

کئی فٹ بلندی پر پگھلتے برف کے ٹکڑے پر رقاصہ کی زبردست پرفارمنس کو دیکھ کر سیاح اسے داد دیے بنا نہ رہ سکے۔

دلچسپ و عجیب سے مزید