• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویٹرنری یونیورسٹی کے سینڈیکیٹ کااجلاس،مختلف تقرریوں کی منظوری

لاہور(خبر نگار) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز میں سینڈیکیٹ کا اجلاس ہوا ۔ پرو فیسر ڈاکٹرنسیم احمد نے صدارت کی جس میں اجلاس کے ایجنڈا میں شامل مختلف اُمور زیر بحث لا ئے گئے اور اہم فیصلے کیے گئے۔سینڈیکیٹ اجلاس نے 2پرو فیسرز، 4ایسو سی ایٹ پرو فیسرز،35اسسٹنٹ پرو فیسرز، 20لیکچرار، ۱یک ڈپٹی ڈائر یکٹر اورایک اسسٹنٹ ڈائر یکٹر ایڈ وانسڈ سٹڈیز،ایک نیٹ ورک انجینئر اور 5ایڈمن افسران کی تقرر ی کی منظوری دے دی ۔
لاہور سے مزید