• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایک لاکھ ڈالر فنڈ اور پہلی تنخواہ سری لنکن شہری کی بیوہ کے اکاؤنٹ میں منتقل

اسلام آباد (نمائندہ جنگ)سیالکوٹ کی کاروباری برادری نے سری لنکن شہری کے اہلخانہ کیلئے ایک لاکھ ڈالر کی امداد اور تنخواہ بھجوا دی۔ 

ذرائع کے مطابق ایک لاکھ ڈالرکی رقم سری لنکن شہری کی بیوہ کے اکاونٹ میں منتقل کی گئی ہے۔

 اس کے علاوہ سری لنکن شہری کی ماہانہ تنخواہ1667 ڈالر بھی ان کی بیوہ کے اکاؤنٹ منتقل کی گئی ہے۔ یہ رقم دس سال تک ہر ماہ ان کی بیوہ کو دی جائیگی۔

اہم خبریں سے مزید