• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شمس الدین سومرو چیئرمین صوبائی الیکشن اتھارٹی تعینات، نوٹیفکیشن جاری

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سندھ حکومت نے شمس الدین سومرو کو چیئرمین صوبائی الیکشن اتھارٹی تعینات کردیا ۔ سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 21 کہ افسرشمس الدین سومرو جو کہ سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو کے فرائض سر انجام دے رہے تھے۔ انھیں تبدیل کر کے چیئرمین صوبائی الیکشن اتھارٹی جبکہ گریڈ 21کے افسر بقاء اللہ انڑ کو سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو تعینات کردیاگیا۔

ملک بھر سے سے مزید