• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاء یونیورسٹی میں تدریسی عمل معطل

کراچی( اسٹاف رپورٹر) شہید ذوالفقار علی بھٹو میں دو سال سے مستقل وائس چانسلر کی عدم دستیابی کے باعث صورتحال انتہائی خراب ہو گئی ہے اور بدھ کو لاء یونیورسٹی میں طلبا ایسوسی ایشن کے احتجاج اور اساتذہ و ملازمین کو یرغمال بنانے کے باعث یونیورسٹی میں تدریسی عمل معطل کردیا گیا ہے۔
ملک بھر سے سے مزید