• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہر میں نوسر باز، جیب کترے سرگرم، پولیس خاموش تماشائی

ملتان (سٹاف رپورٹر) لاری اڈا وہاڈی چوک اڈوں پر نوسر بازوں اور جیب کتروں کو کھلی چھوٹ۔جیب کتروں سے مسافر خواتین بھی غیر محفوظ پولیس خاموش تماشائی۔ کوئی مسافر اگر علاقہ پولیس کو اطلاع کرتا ہے تو پولیس والے اس اپنے روایتی انداز میں مسافروں کو ٹرخا دیتے ہیں۔اہل علاقہ نے سی پی او آر پی او سے جیب کتروں اور نوسر بازوں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
ملتان سے مزید