• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوجوان کو مبینہ زہر دینے اورپولیس کا ڈاکٹ جاری نہ کرنے پر شہری نے 15 پر اطلاع کردی

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) 22سالہ نوجوان کو مبینہ زہر دینے اور پولیس کا ڈاکٹ جاری نہ کرنے پر شہری نے 15پر اطلاع کردی ۔ صدر شجاع آباد پولیس کو طارق نے اطلاع دی کہ میرے کزن امجد کو نوید کھاکھی اور دلشاد بلوچ نے مشروب میں ملاکر مبینہ پلادیا جسے اپنی مدد آپ کے تحت تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شجاع آباد داخل کرایا مقامی پولیس موقع پر پہنچی اور ڈاکٹ نہ جاری کررہی ہے جبکہ ہسپتال ڈاکٹرز بھی علاج نہ کرنے کی مبینہ دھمکی دے رہے ہیں ۔اطلاع پر پولیس نے مزید تحقیقات کا سلسلہ شروع کردیا ہے ۔
ملتان سے مزید