• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈِمنگ زونز کی تعداد اور بیک لائٹ آرکیٹیکچر منی ایل ای ڈی کی اہم خصوصیا ت قرار

ملتان(سٹاف رپورٹر) ٹی سی ایل نے منی ایل ای ڈیٹی وی کی کارکردگی کو بہتر بنانے والے اہم عوامل پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ بیک لائٹ کو کنٹرول کرنے کا طریقہ ڈِمنگ زونز کی تعداد اور بیک لائٹ آرکیٹیکچر بہتر تصویر کے لیے اہم ہیں،منی ایل ای ڈی میںروایتی ایل سی ڈیٹی وی کے مقابلے میں چھوٹی ایل ای ڈی لائٹس استعمال کی جاتی ہیں، حقیقی کارکردگی جاننے کے لیے بیک لائٹ کنٹرول ڈِمنگ زونز کی تعداد اور بیک لائٹ آرکیٹیکچر کو سمجھنا ضروری ہے۔
ملتان سے مزید