• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے آپریشن منیجر نے چارج چھوڑ دیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے آپریشن منیجر داود مکی نے کنٹریکٹ میں توسیع نہ ہونے پر چارج چھوڑ دیا ہے، انتظامیہ نے داود مکی کو دوبارہ کمپنی میں جاب دینے کیلئے آسامی مشتہر کیلئے اشتہار بھیجوا دیا ہے اشتہار میں ایم بی اے کی ڈگری کے بجائے ایم پی اے کی ڈگری ڈیمانڈ کی گئی ہے تاکہ داود مکی کی کمپنی میں دوبارہ آمد کی راہ ہموار کی جا سکے۔
ملتان سے مزید