• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس میں صدارتی امیدوار پر جرمانہ عائد

پیرس ( نیوز ڈیسک) فرانس کے انتہائی دائیں بازو کے صدارتی امیدوار ایرک زیمور کو پیرس کی عدالت نے 2020 ء میں نوجوان تارکین وطن کے خلاف نفرت انگیز تقریر کرنے پر جرمانہ عائد کر دیا ۔ زیمور نے کہا تھا کہ تنہا آنے والے نوجوان تارکین وطن چور، قاتل اور زیادتی کرنے والوں پر مشتمل ہیں اور انہیں ان کے آبائی ممالک میں واپس بھیج دینا چاہیے۔ ایرک زیمور اپریل کے انتخابات میں صدر ماکروں کے مقابل ہیں۔
یورپ سے سے مزید