• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ارشد جنجوعہ ایس ایچ او فیروز آباد تعینات

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)ارشد جنجوعہ ایس ایچ او فیروزآباد تعینات ہوگئے جس کانوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔