• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس سے ساز باز کا الزام، امریکا کی جانب سے موجودہ اور 4 سابق یوکرینی اہلکاروں پر پابندیاں عائد

امریکا نے یوکرین کے موجودہ اور  4 سابق اہلکاروں پر پابندیاں لگادیں۔ 

خبر ایجنسی کے مطابق ان اہلکاروں پر روس کی ہدایت پر یوکرین کو غیر مستحکم کرنے میں ملوث ہونے کا الزام لگایا گیا ہے۔

اس حوالے سے امریکی محکمہ خزانہ نے یوکرینی پارلیمنٹ کے 2 ممبرز اور سابق عہدیداروں پرپابندی لگائی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید