’اسلام آباد ہائی کورٹ ہمارے لیے ایک بند دروازہ ہے‘
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ بانی تک ان کے معالجین کو اور فیملی کی رسائی کی کوششیں کر رہے ہیں، طبی معائنے کے لیے بھی درخواستیں دائر کیں لیکن درخواست پر سماعت نہیں ہو سکی، اسلام آباد ہائی کورٹ ہمارے لیے ایک بند دروازہ ہے۔۔