• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہین آفریدی اور فواد وژڈن ٹیم آف ایئر میں بھی شامل

کراچی( اسٹاف رپورٹر) پاکستانی فاسٹ بولر شاہین آفریدی اور بیٹسمین فواد عالم کرکٹ کے معروف میگزین وژڈن ٹیسٹ ٹیم آف دی ائیر میں بھی جگہ حاصل کرگئے۔ 29کھلاڑیوں میں سے ٹیم کے لئے کھلاڑیوں کا انتخاب کیا گیا۔

اسپورٹس سے مزید