• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹریٹ کرمنل، مسروقہ کار اور 20 موٹر سائیکلیں برآمد

ملزکراچی ( اسٹاف رپورٹر )اے وی ایل سی نے اسٹریٹ کرمنلز اور گاڑیاں چوری کرنے والے گروہوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 19 ملزمان کو گرفتار کر کار اور 20 موٹر سائیکلیں برآمد کر لیں۔تفصیلات کے مطابق اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے کاروائی کر تے ہو ئے اسٹریٹ کرمنلز و کار / مو ٹر سائیکلیں چوری کر نے والے مختلف گروہوں کے 19 اسٹریٹ کرمنلز و کار / مو ٹر سائیکل لفٹر ملزمان کو گرفتارکر کے ایک کار، 20سرقہ شدہ موٹر سائیکلیں، 3مو ٹر سائیکل پارٹس کی صورت میں اور ایک پستول بر آمدکر لیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید