• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیسٹ کرکٹر آفتاب بلوچ کی حالت تشویشناک، بیٹی نے دعاؤں کی اپیل کردی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ٹیسٹ کرکٹر آفتاب بلوچ کو انتہائی تشویش ناک حالت میں وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا گیا ہے۔ڈاکٹروں نے ان کی زندگی کے لئے اگلے چند گھنٹوں کو اہم قرار دیا ہے۔64سالہ آفتاب بلوچ کی بیٹی نے اپنے والد کے لئے دعاؤں کی درخواست کی ہے ان کا کہنا ہے کہ ڈاکٹروں نے دعاؤں کے لئے کہا ہے۔64سالہ آفتاب بلوچ مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید