• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب ڈینٹل ہسپتال کیلئے 6رکنی بورڈ آف مینجمنٹ تشکیل

لاہور ( جنرل رپورٹر ) پنجاب حکومت نے پنجاب ڈینٹل ہسپتال او ر ڈینٹسٹری کالج کے معاملات چلانے کے لیے 6رکنی بورڈ آف مینجمنٹ تشکیل دیدیا، پروفیسر ڈاکٹر نازیہ یزدین، ڈاکٹر فریدہ فضل، سمیع سعید،زبیر نواز چھٹہ، نافیر احمدملک اور شاہد جاویدکو بورڈ کے ممبر نامزدکیا گیا ہے، ممبران کا چناؤ 4 سال کے لیے کیا گیا ہے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔