• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آر پی او کا اہم مقامات کادورہ سکیورٹی اہلکاروں کو بریفنگ

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) آر پی او راولپنڈی ریجن اشفاق احمد خان نے بارش کے دوران راولپنڈی شہر میں مختلف اہم مقامات کا دورہ کیا۔ انہوں نے سکیورٹی پر مامور اہلکاروں کو ہدایات دیں۔ انہوں نے تھانہ سول لائن کے علاقہ مال روڈ چرچ کے انر کارڈن پر موجود پرائیویٹ سکیورٹی اور پولیس اہلکاروں کو ڈیوٹی کی حساسیت کے حوالے سے
اسلام آباد سے مزید