• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماڈل کورٹس، ایک مجرم کو عمر قید، سات کو قید، جرمانے

راولپنڈی (نمائندہ جنگ) ملک بھر کی ماڈل کورٹس نے بائیس جنوری کو مجموعی طور پر 229 مقدمات کا فیصلہ کیا اور زیرسماعت کیسز میں 217گواہوں کی شہادتیں قلمبند کیں۔مانیٹرنگ سیل کی رپورٹ کے مطابق ماڈل کریمینل ٹرائل کورٹس نے قتل کے چار اور منشیات کے 34 مقدمات نمٹائے جن میں پنجاب میں منشیات کے آٹھ، خیبرپختونخوا میں منشیات کے 9 اور سندھ میں قتل کے چار منشیات کے سترہ مقدمات کا فیصلہ ہوا۔ ایک مجرم کو عمر قید دیگر سات کو ساڑھے سات سال سے زائد قید اور 646500 روپے جرمانے
اسلام آباد سے مزید