• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جرمنی کو کورونا سےساڑھے 3سو ارب یورو کا نقصان

برلن(اے ایف پی)جرمن شہر کولون میں واقع ایک ادارہ برائے جرمن اقتصادیات نے اپنی تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ گزشتہ دو برس سے جاری وبائی صورت حال نے جرمن اقتصادیات کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ جرمن معیشت کو اس دوران مجموعی طور پر تقریبا ساڑھے تین سو ارب یورو کا نقصان ہوا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ اس نقصان میں زیادہ تر حصہ ان لاک ڈاؤن اقدامات کا ہے، جس کی وجہ سے نجی طلب کی سرگرمیوں محدود ہوئیں۔
یورپ سے سے مزید