• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر قراۃ العین نے ایف سی پی ایس ہیماٹولوجی امتحان پاس کر لیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) نشتر میڈیکل یونیورسٹی شعبہ پیتھالوجی کی ڈاکٹر قرۃ العین نوید نے ہیماٹولوجی میں ایف سی پی ایس کا امتحان پاس کر لیا، وہ نشتر کی پہلی ایف سی پی ایس ٹرینی ہیں۔وائس چانسلر ڈاکٹر رانا الطاف احمد اور صدر پاکستان میڈیکل ایسوسی ملتان مسعود الروف ہراج نے انہیں مبارکباد پیش کی اور انہیں گلدستہ پیش کیا۔
ملتان سے مزید