• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

داتا دربار کی عمارت کوخوبصورت بنانے کیلئے ڈیزائین طلب

لاہور(خصوصی رپورٹر)کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان نے داتا دربار کی عمارت کی چھت کے فرش کو خوبصورت بنانے کیلئے ڈیزائین طلب کر لیے۔ کمشنر لاہور نے داتا دربار کے سامنے انڈر پاس کیلئے ٹیپا سے ورکنگ طلب کر لی۔ کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان کی زیر صدارت داتا دربار و خوبصورت لاہور کے تحت اجلاس ہوا۔