• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرکاری سکولوں میں فارمیٹیو اسسمنٹ لاگو کرنے کیلئے مراسلہ جاری

ملتان (سٹاف رپورٹر)پنجاب کے سرکاری سکولوں میں فارمیٹیو اسسمنٹ کو باقاعدہ لاگو کرنے کے لئے تمام سی ای اوز ایجوکیشن کو مراسلہ جاری کردیا گیا ہے،جس کے مطابق پہلے مرحلے میں اس پالیسی کو پنجاب کے کچھ اضلاع کے منتخب سکولوں میں ارلی چائلڈ کلاسز ایجوکیشن سےدوسری جماعت کے طلباءطالبات پر لاگو کیا جائے گا۔
ملتان سے مزید