• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

27 سماج دشمن گرفتار ،منشیات واسلحہ برآمد، 46 بھکاری بھی تھانوں میں بند

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار) 27 سے زائد سماج دشمنوں کو گرفتار کے منشیات ، اسلحہ اور پتنگیں برآمد کر لی گئیں۔ پولیس نے 46 بھکاری پکڑ کر بھی تھانوں میں بند کر دیے۔ اسلام آباد پولیس نے ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا تنگ کر دیا ہے، گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران منشیا ت فروشی و دیگر جر ائم میں ملوث17ملزمان کو گرفتار کر کے ان قبضے سے شراب، چرس،ہیر وئن اوراسلحہ معہ ایمو نیشن بر آمد کر کے مقدمات درج کر لئے گئے ۔ نصیر آباد
اسلام آباد سے مزید