• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فراڈ ریفرنس کا 10 سال بعد فیصلہ، دو ملزمان کو 7,7 سال قید، ایک ارب 77 کروڑ روپے سے زائد جرمانہ عائد

کراچی(اسٹاف رپورٹر) احتساب عدالت نے عوام سے بڑے پیمانے پر فراڈ کے ریفرنس کا 10 سال بعد فیصلہ سنا تے ہوئے الزام ثابت ہونے پر دو ملزمان احمد جمیل انصاری اور محمد اجمل انصاری کو 7,7 سال قید ، مجموعی طور پر ایک ارب 77 کروڑ 65 لاکھ روپے سے زائد کا جرمانہ عائد جبکہ ضمانت پر رہا دونوں ملزمان کو گرفتار کرکے جیل بھیجنے کا حکم دے دیا ، عدم شواہد کی بناء پر ایک ملزم حسن جمیل انصاری کو بری کر دیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید