• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخوں کا اعلان

راولپنڈی (خصوصی نمائندہ ) راولپنڈی تعلیمی بورڈ نے میٹرک پارٹ ٹو اور جماعت نہم پارٹ ون کے لئے داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخوں کا اعلان کر دیا ۔ یہ ا امتحانات 10 مئی سے شروع ہونگے۔ سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کرانے کی کرنے کی آخری تاریخ 20 فروری ، دوگناہ فیس کے ساتھ آخری تاریخ 14 مارچ ، تین گنا فیس کے ساتھ فارم وصول کرنے کی آخری تاریخ 22 مارچ ہے ۔ تین گنا فیس کے ساتھ یومیہ جرمانے کے ساتھ آخری تاریخ 29 اپریل ہے۔

اسلام آباد سے مزید